لائبریری پروجیکٹ

انٹر نیٹ پر اردو برقی کتب لائبریری پروجیکٹ

 

اردو Ú©Ùˆ دورÙ? حاضر سے جوڑنے میں کمپیوٹر اور انٹر نیٹ کا اÛ?Ù… رول Û?Û’Û” بلکÛ? ÛŒÛ? Ú©Û?نا حقیقت سے دور Ù†Û?یں Û?وگا Ú©Û? اردو Ú©ÛŒ ترویج Ùˆ اشاعت Ú©Û’ Ù„Û“ ÛŒÛ? ایک زیادÛ? بÛ?تر قدم Û?وگا۔ اگر Ú†Û? کئی ویب سائٹس اردو Ú©ÛŒ Ú©Û?لاتی Û?یں لیکن ÛŒÛ? محض تصویروں Ú©ÛŒ صورت Û?یں۔ انگریزی Ú©ÛŒ طرح تحریروں Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ میں Ù†Û?یں جس سے آپ انٹر نیٹ پر ’Ú¯ÙˆÚ¯Ù„‘ یا اس قسم Ú©Û’ دوسرے تلاش کرنے والے انجنوں Ú©Û’ ذریعے Ú©Ú†Ú¾ تلاش کر سکیں یا مثلاً کسی غزل کا کوئی شعر پسند آنے پر اپنے ای میل یا مضمون میں نقل، کمپیوٹر Ú©ÛŒ زبان میں کاپی اور پیسٹ کر سکیں۔ تحریری اردو اس سلسلے میں جو یونیکوڈ Ú©ÛŒ تکنیک کا استعمال کرتی Û?Û’ اس نقص Ú©Ùˆ دور کرتی Û?Û’Û” 

اب جب Ú©Û? آپ اپنے کمپیوٹر Ú©Ùˆ اردو Ú©Û’ قابل بنا سکتے Û?یں اور کسی بھی ساÙ?Ù¹ وئر میں اردو Ù„Ú©Ú¾ سکتے Û?یں، ای میل اور چیٹ کر سکتے Û?یں، عام پروگراموں جیسے ونڈوز Ú©Û’ نوٹ پیڈ اور مائکرو ساÙ?Ù¹ ورڈ میں اردو Ù„Ú©Ú¾ سکتے Û?یں اور ویب صÙ?حات بنا سکتے Û?یں، ان تصویری ویب سائٹس Ú©ÛŒ اÛ?میت پر سوالیÛ? نشان Ù„Ú¯ جاتا Û?Û’Û” 

Û?میں Ù?خر Û?Û’ Ú©Û? اردو ویب ڈاٹ آرگ اس تحریری اردو Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ میں Ù¾Û?Ù„ÛŒ ویب سائٹ Û?Û’ جو Ù¾Û?Ù„Û’ ایک Ù?ورم یا محÙ?Ù„ Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ میں شروع Ú©ÛŒ گئی Û?Û’ لیکن جلد Û?ÛŒ اس Ú©Û’ کینوس میں وسعت دی جاۓ گی۔ تکنیکی اور ادبی جریدے اور ایک برقی کتابوں Ú©ÛŒ لائبریری اسی ویب سائٹ Ú©Û’ تحت شروع کر دی گئی Û?Û’ جسے عنقریب اردو ویب پورٹل میں علیٰحدÛ? مقام دیا جاۓ گا۔

اس پروجیکٹ Ú©Û’ تحت ان تمام کتابوں Ú©Ùˆ برقیانا پیشÙ? نظر Û?Û’ جن میں کاپی رائٹ کا مسئلÛ? Ù†Û? Û?ÙˆÛ” ÙˆÛ? کتابیں جو اب نایاب Ù†Û?یں تو کمیاب Û?یں، قابلÙ? ترجیح Û?یں۔ اردو  ادب کا کلاسیکی سرمایÛ? اور دینی کتب پر بھی زور دیا جا رÛ?ا Û?Û’Û” قرآن Ú©ÛŒ مختلÙ? تÙ?اسیر، احادیث،  قدیم دواوین (ذوق، مومن، آتش، سودا، درد)ØŒ غالبیات، اقبالیات وغیرÛ? زمروں Ú©ÛŒ کتب برقیائی جائیں Ú¯ÛŒ اور آن لائن Ù?راÛ?Ù… Ú©ÛŒ جائیں گی۔

ÛŒÛ? کام Ù?ÛŒ الحال Ú©Ú†Ú¾  رضاکاروں Ú©Û’ ذریعے شروع کیا جا چکا Û?Û’Û” اگرچÛ? اردو ویب پر اس وقت رضاکارانÛ? کام کرنے والوں Ú©ÛŒ تعداد اگرچÛ? Ú©Ù… Û?Û’ لیکن ÙˆÛ? Ù†Û?ایت Ù„Ú¯Ù† اور جذبے Ú©Û’ ساتھ اپنے کام میں مشغول Û?یں۔ ÛŒÛ? بÛ?ر حال حقیقت Û?Û’Ú©Û?  Ø§Ø³ طرح پیش رÙ?ت بÛ?ت سست رÙ?تار Û?وگی۔ اس میں تیزی لانے Ú©Û’ Ù„Û“ ضروری Û?Û’ Ú©Û? اسے پیشÛ? ورانÛ? طریقے سے شروع کیا جاۓ لیکن پھر بھی سرکاری گورکھ دھندوں (مثلاً رجسٹرڈ سوسائٹی Ú©ÛŒ تشکیل، بنک اکاؤنٹ وغیرÛ?) میں وقت اور رقم ضائع Ù†Û? Ú©ÛŒ جاۓ۔   ÛŒÙˆÚº بھی ÛŒÛ? بین الاقوامی پروجیکٹ Û?Û’ اور اردو ویب Ú©Û’ موجودÛ? رضاکار دنیا Ú©Û’ Û?ر گوشے سے Ø¢ کر جمع Û?ÙˆÛ“ Û?یں۔ اس وجÛ? سے بھی مختلÙ? مقامات پر کام کروانے Ú©Û’ Ù„Û“ کسی Ù?رد Ú©Ùˆ زاتی طور پر ذم Û? داری سنبھالنے Ú©ÛŒ ضرورت Û?وگی۔ ناگپور Ø´Û?ر Ú©Û’ Ù„Û“ اعجاز اختر  (اعجاز عبید)  Ù†Û’ ÛŒÛ? ذمÛ? داری اپنے سر Ù„ÛŒ Û?Û’Û” Û?میں ڈجیٹل لائبریری پراجیکٹ Ú©ÛŒ تکمیل Ú©Û’ لیے دامے اور 'قلمے' تعاون Ú©ÛŒ ضرورت Û?Û’Û” اگر آپ Û?مارے ساتھ تعاون کرنا چاÛ?یں تو Û?Ù… اس سلسلے میں آپ Ú©ÛŒ رÛ?نمائی Ú©Û’ لیے بھی تیار Û?یں۔

اپنی رقومات  آپ درخواست گزار Ú©Û’ بنک اکاؤنٹ پر کراس چیک یا ڈراÙ?Ù¹ سے بھیج سکتے Û?یں۔ ÛŒÛ? Û?Û’:

یو Ú©Ùˆ  بینک، جی ایس آئی ایکسٹینشن کاؤنٹر، جی ایس آئی کامپلیکس، سیمناری Û?لس، ناگپور اکاؤنٹ نمبر سیونگس بینک:

اگر آپ Ú©Û’ پاس کمپیوٹر Û?Û’ اور آپ خود ٹائپ کر سکتے Û?یں تب بھی ربط کریں یا آپ اپنے کمپیوٹر Ú©Ùˆ استعمال Ú©Û’ Ù„Û“ عارضی طور پر Ú©Ú†Ú¾ وقت یا مخصوص عرصے Ú©Û’ Ù„Û“ عنایت کر سکتے Û?یں تو ان تمام صورتوں میں ربط کریں: مختلÙ? روابط:

April 1, 2006 at 5:36 am

کمپیوٹر پر اردو تحریر کیسے پڑھیں Ù„کھیں

 

 

 

دنیا کی سب سے بڑی کمپیوٹرساز کمپنی مائیکروسا�?ٹ نے درجنوں زبانوں میں کمپیوٹر کا خدمتگار نظام (ونڈوز) متعار�? کروا رکھا �?ے، مگر بوجو�? ا�?ردو ا�?ن زبانوں میں شامل ن�?یں �?ے۔ ی�?ی وج�? �?ے ک�? ا�?ردو دان طبق�? کو انگریزی ونڈوز پر ا�?نحصار کرنا پڑتا �?ے۔ تا�?م انگریزی ونڈوز کو مکمل طور پر ا�?ردو لکھنے اور پڑھنے قابل بنانا ممکن �?ے۔

مائیکروسا�?ٹ کے خدمتگار نظام ونڈوز ایکس پی اور ونڈوز 2000 میں ا�?ردو سپورٹ موجود �?ے، مگر و�? اپنے آپ (بائی ڈی�?الٹ) نصب ن�?یں �?وتی۔ اس کے لئے ذیل میں دی گئی �?دایات پر عمل کریں۔

تنصیب�? ا�?ردو

ونڈوز ایکس پی یا 2000 پرو�?یشنل یا �?وم ایڈیشن کی صورت میں ونڈوز کی سی ڈی کمپیوٹر میں ڈالیں۔ (ونڈوز98 کی صورت میں نیچے متعلق�? جگ�? ملاحظ�? کریں۔

کنٹرول پینل میں جا کر Date, Time, Language, and Regional Options پر کلک کریں۔

ظا�?ر �?ونے والی کھڑکی میں Pick a task میں سے Add other languages کو منتخب کریں۔(شکل-1)۔ اب پ�?لے ڈبے Install files for Complex Script and right-to-left languages (Including Thai) پر چیک لگا کر OK کا

بٹن دبا دیں۔ کمپیوٹر کو ری سٹارٹ کر دیں۔

 

LangOption

Ø´Ú©Ù„Û”1

 

LangOption2

Ø´Ú©Ù„ Û”2

LangOption3

Ø´Ú©Ù„Û”3

 

 

LangOption4

Ø´Ú©Ù„Û”4

ا�?ختیار�? ا�?ردو

 

بالائی حصے میں واقع detail کا بٹن دبائیں۔ (شکل2)

نئی ظا�?ر �?ونے والی کھڑکی میں دائیں طر�? واقع Add کا بٹن دبائیں اور زبانوں کی �?�?رست میں سے ا�?ردو کو منتخب کر کے OK کا بٹن دبائیں۔ (شکل۔3 و 4)۔ ڈی�?الٹ کی بورڈ صوتی ن�?یں، مقتدر�? قسم کا �?ے کو اکثر اردو میں ان پیج میں صوتی کلیدی تخت�? منتخب کرنے والوں کے لۓ مشکل پیدا کرتا �?ے، اس کے لۓ صوتی کی بورڈ نصب کرنے کے لئے ی�?اں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔

http://www.urduweb.org/mehfil/dload.php?action=file&file_id=8

اگر ی�? آپ نے پ�?لے �?ی انسٹال کر رکھا �?ے تو آپ کو اردو زبان منتخب کرنے پر اس کا آپشن دستیاب �?و جاۓ گا۔ (شکل۔5)

 

LangOption5

Ø´Ú©Ù„-5

 

LangBar

Ø´Ú©Ù„Û”6

نیچے کلاک کے پاس ایک نیا مینو نمودار �?و چکا �?ے، دوران�? تحریر و�?اں کلک کرنے سے آپ حسب�? ضرورت ا�?ردو اور انگریزی تحریر کا ا�?نتخاب کر سکتے �?یں۔ (شکل-6)

ا�?نتخاب�? زبان کے شارٹ کٹس

 

بیک وقت ا�?ردو اور انگریزی 2 زبانوں میں کام کرتے �?وئے ایک سے دوسری زبان میں منتقلی کے لئے بار بار چو�?ا چھونے سے بچنے کے لئے شارٹ کٹس کا تعین خاصا م�?ید �?و گا۔

 

کنٹرول پینل میں جا کر Date, Time, Language, and Regional Options پر کلک کریں۔

ظا�?ر �?ونے والی کھڑکی میں Pick a task میں سے Add other languages کو منتخب کریں۔

بالائی حصے میں واقع detail کا بٹن دبائیں۔

نئی ظا�?ر �?ونے والی کھڑکی سے Key Settings کا بٹن دبائیں۔

نئی ظا�?ر �?ونے والی کھڑکی میں لسٹ میں موجود تینوں ا�?ختیارات کو باری باری منتخب کرتے �?وئے Change Key Sequence کا بٹن دبائیں۔

پ�?لا عام شارٹ کٹ Ctrl + Shift منتخب کریں۔

دوسرا شارٹ کٹ، جو انگریزی زبان کے لئے �?ے ا�?سے Ctrl + Shift + 1 کے طور پر منتخب کریں۔

تیسرا شارٹ کٹ، جو ا�?ردو زبان کے لئے �?ے ا�?سے Ctrl + Shift + 2 کے طور پر منتخب کریں۔

 

تحریر کی سمت کے شارٹ کٹس

 

تحریر کی سمت میں تبدیلی کے لئے 2 شارٹ کٹس مائیکروسا�?ٹ کی طر�? سے بنیادی طور پر طے �?یں:

 

تحریر کی سمت ا�?ردو کی مناسبت سے دائیں سے بائیں کرنے لئے دائيں کنٹرول اور ش�?ٹ بٹنوں (Right Ctrl + Right Shift) کو اکٹھا دبائيں۔

تحریر کی سمت انگریزی کی مناسب سے بائیں سے دائیں کرنے کے لئے بائیں کنٹرول اور ش�?ٹ بٹنوں (Left Ctrl + Left Shift) کو اکٹھا دبائیں۔

 

ا�?ردو �?ونٹس کی تنصیب

مائیکروسو�?ٹ کے 2 �?ونٹس Tahoma اور Sans Serif ا�?ردو کا لحاظ کرتے �?یں۔ ا�?ردو کے دوسرے معیاری �?ونٹس کی بآسانی تنصیب کے لئےاردو ویب ڈاٹ آرگ کی تیار کرد�? �?ائل ی�?اں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔

ا�?س �?ائل کی تنصیب سے آپ کے کمپیوٹر میں درجنوں ا�?ردو �?ونٹ نصب �?و جائیں گے، جن کی مدد سے آپ تمام ا�?ردو ویب سائٹس پڑھ سکیں گے اور ونڈوز کے مختل�? پروگراموں میں ا�?ردو لکھ بھی سکیں گے۔

 

ونڈوز 98 میں ا�?ردو کی تنصیب

 

اگر آپ اپنے کمپیوٹر میں ونڈوز ایکس پی اور ونڈوز 2000 کی بجائے ونڈوز 98 خدمتگار نظام ا�?ستعمال کرتے �?یں تو سب سے پ�?لے واضح �?و ک�? آپ کے کمپیوٹر میں مکمل ا�?ردو تنصیب ممکن ن�?یں۔ تا�?م ونڈوز 98 کے حامل کمپیوٹرز میں جزوی طور پر ا�?ردو کی تنصیب عمل میں لائی جا سکتی �?ے، جس کی مدد سے آپ یونیکوڈ ا�?ردو میں بنی تمام ویب سائٹس کو ملاحظ�? کر سکیں گے۔ ونڈوز 98 میں ا�?ردو کی جزوی تنصیب کے لئے آپ کو درج ذیل دو اشیاء کی ضرورت �?و گی:

تا�?وما (�?ونٹ )

�?ائر �?وکس (براؤزر )

مزید �?انٹس آپ کو اردو ویب ڈاٹ آرگ کی اوپر دی گئی �?ائل سے مل سکتے �?یں جو ونڈوز98 میں بھی کام ممیں آتے �?یں۔

http://www.urduweb.org/mehfil/dload.php?action=file&file_id=9

 

لینکس میں اردو

 

لینکس 1998 سے �?ی اردو کے لۓ تیار �?ے، محض کلیدی تختے اور �?انٹس کا اضا�?�? ضروری �?ے۔ صوتی کی بورڈ http://crulp.org سے ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا �?ے۔ مزید امداد کے لۓ ی�? ص�?حات دیکھیں۔

www.geocities.com/urdutext/linux.html

 

اردو ویب سائٹس پڑھنے کی مشکلات کے حل

ا�?ردو ویب سائٹس ملاحظ�? کرنے کے لئے آپ کو مائیکروسا�?ٹ کے براؤزر ا�?نٹرنیٹ ایکسپلورر کی بجائے موزیلا کے براؤزر �?ائر �?وکس ا�?ستعمال کرنا �?و گا، جو تا�?وما �?ونٹ کی مدد سے آپ کو ا�?ردو ویب سائٹس میں لکھی تحریریں پڑھ سکنے قابل کرے گا۔

پ�?لا مرحل�?

�?ائر �?وکس کی �?ائل مینیو سے Tools میں سے Options کو منتخب کریں۔

نئی ظا�?ر �?ونے والی کھڑکی میں بائیں طر�? سے General میں سے Fonts & Colors کو منتخب کریں۔

نئی ظا�?ر �?ونے والی کھڑکی میں موجود Font for کے سامنے سے Unicode کو منتخب کریں اور نیچے �?را�?م کرد�? �?ونٹس کی تینوں لسٹوں میں سے Tahoma کو منتخب کر لیں۔

اب ا�?سی کھڑکی کے نیچے بائیں جانب Alway use my کے سامنے موجود Fonts کو منتخب کرتے �?وئے OK کا بٹن دبا دیں۔

 

دوسرا مرحل�?

�?ائر �?وکس کی �?ائل مینیو سے Tools میں سے Options کو منتخب کریں۔

نئی ظا�?ر �?ونے والی کھڑکی میں بائیں طر�? سے General میں سے Languages کو منتخب کریں۔

نئی ظا�?ر �?ونے والی کھڑکی میں نیچے موجود Default Character Encoding کے سامنے سے Unicode UTF-8 کو منتخب کرتے �?وئے OK کا بٹن دبا دیں۔

اس کے علاو�? ایسے کچھ پروگرام بھی �?یں جو سیدھے ونڈوز 98 میں چل سکتے �?یں۔ جیسے اردو لائٹ ((http://www.urduweb.org/mehfil/dload.php?action=file&file_id=5)) اور اردو لنک (http://www.urduweb.org/mehfil/dload.php?action=file&file_id=7)۔

تحریر: عبد الستّار من�?اجین، اضا�?�? اور تدوین: اعجاز اختر

April 1, 2006 at 5:14 am


Categories

  • Blogroll

  • Feeds